کیماڑی میں واقع آئل ٹرمینل  میں دھماکہ،3افراد زخمی 

      کیماڑی میں واقع آئل ٹرمینل  میں دھماکہ،3افراد زخمی 

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)کیماڑی میں واقع آئل ٹرمینل میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی جبکہ ایک آئل ٹینکر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دھماکہ آئل ٹرمینل گیٹ نمبر چارکے قریب ہوا،دھماکے کے باعث زمین لرز اٹھی،آواز کئی کلو میٹر تک سنی گئی،دھماکے میں 3 افراد زخمی جبکہ ایک آئل ٹینکر تباہ ہوگیا ہے

مزید :

صفحہ اول -