گورنر پنجاب چودھری سرور 2 روزہ دورے پرکراچی چلے گئے 

گورنر پنجاب چودھری سرور 2 روزہ دورے پرکراچی چلے گئے 
گورنر پنجاب چودھری سرور 2 روزہ دورے پرکراچی چلے گئے 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور 2 روزہ دورے پرکراچی چلے گئے ،گورنرپنجاب بارشوں سے متاثرعلاقوں کادورہ کریں گے،چودھری سروربدین سمیت اندرون سندھ بھی جائیں گے ۔

گورنرپنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ پنجاب مشکل گھڑی میں سندھ کےساتھ کھڑاہے،بارشوں سے متاثرافرادکی بھرپورمدد کریں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -