بجلی کی قیمتوں میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان 

بجلی کی قیمتوں میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان 
بجلی کی قیمتوں میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی کی قیمتو ں میں 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 10 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا آج بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا،سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دے رکھی ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 10 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -