سندھ ہائیکورٹ،اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کےخلاف اپیل مسترد،تکنیکی بنیادوں پر سزاکم کرکے 4 سال کردی گئی

سندھ ہائیکورٹ،اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کےخلاف اپیل ...
سندھ ہائیکورٹ،اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کےخلاف اپیل مسترد،تکنیکی بنیادوں پر سزاکم کرکے 4 سال کردی گئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کے خلاف اپیل مستردکردی، عدالت نے تکنیکی بنیادوں پر سزا5 سے کم کرکے 4 سال کردی،تاہم مجرم کوسرکاری و غیرسرکاری عہدوں پر نااہل قراردینے کاحکم برقراررکھا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی،پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ مجرم نے سند ھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ردوبدل کیا۔

عدالت نے اسسٹنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو کرم الدین کی سزا کے خلاف اپیل مستردکردی، عدالت نے تکنیکی بنیادوں پر سزا5 سے کم کرکے 4 سال کردی،تاہم مجرم کوسرکاری و غیرسرکاری عہدوں پر نااہل قراردینے کاحکم برقراررکھا ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -