جب کورونا دنیا سے نیست و نابودہو جائےگاتونوازشریف کا علاج شروع ہوگا،فوادچودھری 

جب کورونا دنیا سے نیست و نابودہو جائےگاتونوازشریف کا علاج شروع ...
جب کورونا دنیا سے نیست و نابودہو جائےگاتونوازشریف کا علاج شروع ہوگا،فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوادچودھری نے کہاہے کہ جب کورونا دنیا سے نیست و نابودہوجائےگاتونوازشریف کا علاج شروع ہوگا، عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے ساتھ ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوازشریف کی وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے ملزم بالکل صحت مند ہے، نوازشریف کا علاج شروع نہ کرنے کی وجہ کورونا بتائی گئی ،وفاقی وزیر نے کہاکہ جب کورونا دنیا سے نیست و نابودہوجائےگاتونوازشریف کا علاج شروع ہوگا،عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے ساتھ ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -