نوازشریف پاکستان میں سزایافتہ ہیں ان کو بھی عدالت میں پیش ہوناچاہئے،فوادچودھری 

نوازشریف پاکستان میں سزایافتہ ہیں ان کو بھی عدالت میں پیش ...
نوازشریف پاکستان میں سزایافتہ ہیں ان کو بھی عدالت میں پیش ہوناچاہئے،فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ بالکل واضح ہو گیا نوازشریف کوکوئی بیماری نہیں ،نوازشریف پاکستان میں سزایافتہ ہیں ان کو بھی عدالت میں پیش ہوناچاہئے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف کی واپسی سے متعلق فروغ نسیم اور شہزاداکبر کوکہاگیا ہے،برطانوی حکومت کو12 مارچ کو خط لکھا جاچکا ہے،نوازشریف پاکستان کے مجرم ہیں اس لئے انہیں پاکستان کے حوالے کیاجائے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -