یورپی ممالک کیلئے پروازوں کی بندش ،پی آئی اے کا عملے کو واپس بلانے کافیصلہ 

یورپی ممالک کیلئے پروازوں کی بندش ،پی آئی اے کا عملے کو واپس بلانے کافیصلہ 
یورپی ممالک کیلئے پروازوں کی بندش ،پی آئی اے کا عملے کو واپس بلانے کافیصلہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ممالک کیلئے پروازوں کی بندش پرپی آئی اے نے عملے کو واپس بلانے کافیصلہ کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے کہاہے کہ پی آئی اے کی یورپی ممالک کیلئے پروازوں کی بندش پر تعینات عملے کو واپس بلانے کافیصلہ کیا ہے،ترجمان پی آئی اے نے کہاکہ پابندی کے باعث میلان، اوسلو،کوپن ہیگن، بارسلونا سے ایئرلائن عملہ واپس بلایاجارہاہے،عملے کی واپسی کیلئے رواں ہفتے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -