اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں

اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں ...
اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں اور انہیں عدالت پیشی سے روک دیا۔

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مریم نوازاورکیپٹن (ر)صفدر کی اپیلوں کے موقع پر رش ہو جاتا ہے، سیکیورٹی ایشوز ہوتے ہیں ،مسائل بنتے ہیں آئندہ سماعت پر آپ پیش نہ ہوں،عدالت نے کہاکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں،مریم نواز اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت 23 ستمبر کو ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -