نوازشریف کے کھاتے میں اشتہاری کاٹیگ رہ گیاتھا،اب اگر وہ واپس نہ آئے تو اشتہاری کاٹیگ بھی لگ جائے گا،فیاض الحسن چوہان 

نوازشریف کے کھاتے میں اشتہاری کاٹیگ رہ گیاتھا،اب اگر وہ واپس نہ آئے تو ...
نوازشریف کے کھاتے میں اشتہاری کاٹیگ رہ گیاتھا،اب اگر وہ واپس نہ آئے تو اشتہاری کاٹیگ بھی لگ جائے گا،فیاض الحسن چوہان 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ نوازشریف کے کھاتے میں اشتہاری کاٹیگ رہ گیا تھانوازشریف واپس نہ آئے تو اشتہاری کاٹیگ بھی لگ جائے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ آپ سرعام  برگرکھائیں،پیزے کھائیں،کورونا کے ماحول میں گھومیں پھریں۔

انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے کھاتے میں اشتہاری کاٹیگ رہ گیاتھا،اب اگر وہ واپس نہ آئے تو اشتہاری کاٹیگ بھی لگ جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -