چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے، شہباز گل

چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے، شہباز گل
چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے، شہباز گل

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کو اگلی پیشی تک سر نڈر کرنے کا حکم دیا ہے، چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف ایک بار پھر شدید بیمار ہو جائیں گے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا یہ جھوٹ کی بیماری ہے جو ضرورتاً ہوتی ہے، ابھی لیگی قیادت عدالت سے باہر آ کر عدالت کے اس حکم کی مختلف تاویلیں دیگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -