چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اورنج لائن ٹرین لاہور کیلئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کردیں

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اورنج لائن ٹرین لاہور کیلئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات ...
چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اورنج لائن ٹرین لاہور کیلئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن ٹرین لاہور کیلئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کردیں۔


چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ او ایل ایم آپریٹر کی جانب سے تمام ملازمتوں کو متعلقہ ویب سائٹ پر مشتہرکردیاگیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہاکہ درخواستیں ویب سائٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں۔