عمران خان دورہ لاہور پر پہنچ گئے 

عمران خان دورہ لاہور پر پہنچ گئے 
عمران خان دورہ لاہور پر پہنچ گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور پر پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ لاہور پر ہیں جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی جس دوران صوبے کے انتظامی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔عثمان بزدار نے دو سالہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی ۔
دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان جمعہ کے روز کراچی کا دورہ کریں گے جس دوران وہ کراچی کیلئے بڑے پیکج کا بھی اعلان کر یں گے۔

مزید :

قومی -