میانوالی کے برساتی نالے"ترپی" میں ڈوب کر چچا بھتیجا جاں بحق

میانوالی کے برساتی نالے"ترپی" میں ڈوب کر چچا بھتیجا جاں بحق
میانوالی کے برساتی نالے

  

میانوالی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے آبائی حلقے میں موجود برساتی نالے "ترپی" میں ڈوب کر چچا بھتیجا جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈھوک بنیرا کے رہائشی  اشفاق اور اس کا بھتیجاروحیل عباس  نالے کے تیز رفتار پانی کی لہروں کی زد میں آکر بہہ گئے اور کئی گھنٹوں کی تگ و دو کے بعد دونوں چچا بھتیجا کی لاشیں نکال لی گئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں کی نماز جنارہ رات 9 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -میانوالی -