سونے کی قیمت مستحکم

سونے کی قیمت مستحکم
سونے کی قیمت مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 17ہزار800 روپے پر برقرار رہی۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ994 روپے پر برقرار رہی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -