پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر خارجہ امور ولید الخراجی سے ملاقات

پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر خارجہ امور ولید الخراجی سے ...
پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر خارجہ امور ولید الخراجی سے ملاقات

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں متعین پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ولید الخراجی سے آج ان کے دفتر میں ملاقات کی، سفیر پاکستان نے نائب وزیر کو ان کی حالیہ تقرری پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور زیربحث آئے۔

مزید :

عرب دنیا -