عرب ملک میں اسرائیل کی بمباری ،11افراد جاں بحق

عرب ملک میں اسرائیل کی بمباری ،11افراد جاں بحق
عرب ملک میں اسرائیل کی بمباری ،11افراد جاں بحق

  

دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی بمباری سے ایک شہری سمیت11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سیریئن آبزرویٹری کے مطابق گزشتہ روز کی گئی اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں میں شامی فورسز کے 3 اہلکار اور اتحادی فورسز کے سات افراد بھی شامل ہیں۔حملے میں دمشق کے جنوب میں شامی فوج اور اتحادی فورسز کی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔گزشتہ روز شام کے سرکاری خبررساں ادارے نے بھی دمشق میں اسرائیلی حملے کی تصدیق کی تھی۔

مزید :

عرب دنیا -