کراچی کی ٹی وی انڈسٹری عروج پر ہے، سہراب افگن

کراچی کی ٹی وی انڈسٹری عروج پر ہے، سہراب افگن

  

لاہور (فلم رپورٹر) سنیئر اداکار اور ڈائریکٹرسہراب افگن نے کہا کہ کراچی ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری اس وقت اپنے پور ے عروج پر ہے لیکن مجھے دکھ اور افسوس ہوتا ہے کہ ڈرامے کے گڑھ لاہور میں ٹی وی ڈرامہ بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ لیکن میں نا امید نہیں اور مجھے یقین ہے کہ آئندہ چند برسوں میں فلم انڈسٹری اور ٹی وی ڈرامہ دوبارہ سے اپنے مقام پر واپس آجائے گا اس کے لئے جہاں پر بھی میری خدمات درکار ہوں گی تو میں ہر وقت حاضر ہوں۔

مزید :

کلچر -