ایف آئی اے بینکنگ کرائم ون کے جج قیصر نذیر بٹ کو ٹرانسفر کر دیا گیا

ایف آئی اے بینکنگ کرائم ون کے جج قیصر نذیر بٹ کو ٹرانسفر کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایف آئی اے بینکنگ کرائم ون کے جج قیصر نذیر بٹ کو ٹرانسفر کر دیا گیا یادرہے کہ ایف آئی اے بینکنگ کورٹ کے جج کو ایک ماہ قبل تعینات کیا گیا تھا،فاضل جج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت کر رہے تھے۔

مزید :

علاقائی -