نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی عبوری درخواست ضمانت پر تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی عبوری درخواست ضمانت پر تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی عبوری درخواست ضمانت پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمہ شہزادی نرگس کی عبوری ضمانت پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی   ، ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس  عبوری ضمانت پر سماعت کی،ملزمہ کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے،ملزمہ پر اپنی بہو کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -