پولیس کی کارروائی، ننھی گینگ گرفتار

    پولیس کی کارروائی، ننھی گینگ گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)سمن آباد پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے نقب زن، ڈکیت وچور ننھی گینگ کو گرفتار کر لیا  سمن آباد پولیس نے کارروائی کر کے نقب زن، ڈکیت و چور ننھی گینگ کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے گزشتہ روز گھر میں چوری کی واردات بھی کی تھی،چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام آئی جس پر فوری گرفتاری عمل میں لائی گئی،ملزمان ریکارڈ یافتہ درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے۔ 

مزید :

علاقائی -