سیشن جج سیکورٹی انچارج انسپکٹر مبشر اعوان کواعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا

سیشن جج سیکورٹی انچارج انسپکٹر مبشر اعوان کواعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج سیکورٹی انچارج انسپکٹر مبشر اعوان کواعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازتے ہوئے ان کی کی خدمات کو سراہا،سیشن جج لاہور کاکہناہے کہ انسپکٹر مبشر اعوان نے سیشن عدالت کی سیکورٹی کے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیئے،انسپکٹر مبشر اعوان نے عدالت اسلحہ لانے والے سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا  سابق سیشن جج لاہور نے اپنے آخری روز  انسپکٹر مبشر اعوان کو اعزازی سرٹیفکیٹ دیا۔

یادرہے کہ سیشن جج لاہور تبادلہ ہونے پر اپنے عہدے کا چارج چھوڑ رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -