راجہ پرویزاشرف کی لاہور آمد پر استقبال کی تیاریاں تیز

راجہ پرویزاشرف کی لاہور آمد پر استقبال کی تیاریاں تیز

  

 لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نامزد صدر راجہ پرویز اشرف کے لاہور استقبال کی تیاریوں میں تیزی,پی پی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری اسلم گل نے زون 150,160اور161کے پارٹی رہنماؤں کی ڈیوٹیاں لگا دیں۔گزشتہ روز ملاقات میں معید عباسی،اکرم کمبوہ،امیر حمزہ ایڈووکیٹ،شاہد مسعود شیرازی،مظفر شاہ،صداقت شیروانی،ریاض جٹ،حسنین جٹ،الطاف کیڈی،رانا یوسف،پروفیسر مبینہ فرخ،نور الہدی،شکیل عارف،عمر ایاز،لیاقت سلہری،اجمل خان موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -