راجہ پرویز اشرف کے صوبائی صدر بننے سے پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی،حق نواز خان

راجہ پرویز اشرف کے صوبائی صدر بننے سے پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی،حق نواز ...

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور پی پی 167 کے ٹکٹ ہولڈر حق نواز خان نے راجہ پرویز اشرف کو پیپلز پارٹی پنجاب کا ٖ صدر بننے پر ان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے صدر بننے پر پیپلز پارٹی پنجاب میں اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گی۔ یہ بات انہوں نے  ایک اجلاس میں کہی۔ اس موقع پر صداقت شروانی انور انصاری جاوید اقبال  وحید جیلا  ماہ عالم رضوانہ جیلا  شیح عرفان نے بھی خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -