سندھ بھر میں سکولز کھو لنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تے ہیں،میاں رضا الرحمان

   سندھ بھر میں سکولز کھو لنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تے ہیں،میاں رضا الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستان کے صدر میا ں رضا الر حما ن،صدر سندھ ڈاکٹر عمرا ن ودود کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سکولز کو کھو لنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تے ہیں اور وزیر اعلی سند ھ کے تعلیم دوست فیصلہ پر ان کے مشکو ر ہیں۔ حکو مت کی جانب سے دیئے گے احکا ما ت پر مکمل عمل در آمد کر رہے ہیں۔ اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو ویکیسنیشن کا عمل جا ری ہے۔ حکو مت سے سکو لز کو لگا تا ر کھلا رکھنے کی سفا رش کر تے ہیں تا کہ تعلیم کے عمل کو جا ری رکھا جا سکے۔انہو ں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ ہم سند ھ حکو مت کی جانب سے سکو لز کو کھو لنے اور تد ریسی عمل کو شروع کر نے کے فیصلہ کو سرا ہتے ہیں اور ان کی تعلیم دوستی کے اس عمل کے متعرف ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ سرونگ سکو لز کی جانب سے سندھ حکو مت سے اپیل کی گئی تھی کہ سکو لز کو کھو لا جا ئے اور بچو ں کو تعلیم سے دور نہ کیا جا ئے۔

 کیو نکہ ملک بھر میں تد ریسی عمل کو شروع کر دیا گیا ہے تو پھر سندھ میں بھی دوسرے صو بو ں کی طرح تعلیمی عمل کو شروع کیا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے پلیٹ فا رم کا مقصد تعلمی شعبہ میں درپیش مسا ئل کو اجا گر کر نا اور ان کا حل نکا لنا مقصود ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہم حکو مت کے سا تھ مکمل تعا ون کر رہے ہیں اور این سی او سی اور حکو متی حکمت عملی کے مطا بق اساتدہ کو ویکسینیشن کا  عمل جا ری ہے اور اس سلسلہ میں 98  فی صد عملہ کو ویکسینیشن کروا دیا گیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت سے اپیل ہے کہ سکو لز کو لگا تا ر کھو لنے کی اجازت دی جا ئے تا کہ تد ریسی عمل کو بہترین طر یقہ سے جا ری رکھا جا سکے۔۔۔