لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے زیراہتمام محفل یاد حسینؓ4 ستمبر کو منعقد ہو گی

  لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے زیراہتمام محفل یاد حسینؓ4 ستمبر کو منعقد ہو گی

  

لاہور(خبرنگار)لبیک مقدس اوراق ویلفیئر اینڈ میلاد کمیٹی مین موہڑہ شریف روڈ نزد ڈیرہ چودھری محمد زبیر کے زیراہتمام دسویں سالانہ عظیم الشان محفل یاد حسینؓ  بفیضان نظر الحاج حضرت پیر سیدضیاء الدین،زیر صدارت سید پیر جمال ضیاء شاہ کاظمی4ستمبر بروز بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منعقد ہو رہی ہے۔علامہ مولانا اکبر علی قادری، علامہ مولانا محمد فقیر احمد چشتی، علامہ مولانا محمد زاہد چشتی آف گولڑوی خصوصی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -