مجلس عزا

  مجلس عزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)امام بارگاہ مبارک الحسینی کوٹ عبدالما لک میں 24 محرم،2ستمبر جمعرات کو صبح 10بجے سے شام تک سالانہ مجلس عزا کلب حسین نقوی و برادران کے زیر اہتمام ہو گی۔علامہ ساجد حسین تقوی،      ذاکر ساجد بخاری'ذاکر غلام مرتضی'قنبر اور دیگر خطاب کریں گے اور تابوت امام سجاد برامد ہو گا۔