ڈاکٹر عبدالقدیر خان کورونا میں مبتلا
اسلام آباد(سٹاف ر پورٹر)قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا،ترجمان کے مطابق طبیعت میں بہتری نہ آنے پر ان کو ملٹری ہسپتال میں کووڈ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر قدیر