ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

 ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف ر پورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت (آج) بدھ ہو گی۔مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے (آج) منگل کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ استدعا کی گئی کہ 16 اگست سے 3 ستمبر تک چھٹیوں پر ہوں، یکم ستمبر کی سماعت ملتوی کی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ (آج) بدھ ایون فیلڈ ریفرنس اپیلیوں پر سماعت کرے گا،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی بینچ میں شامل ہیں۔
سماعت آج 

مزید :

صفحہ اول -