پبی میں 2 افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

پبی میں 2 افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم افراد نے دو افراد کو قتل کر کے موقع سے فرار ایک شخص کو جی ٹی روڈ پر پبی سٹیشن میں بھرے بازار میں فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا بازار میں دلیرا نہ واردات سے لوگوں میں کا فی حوف پا یا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق پبی سٹیشن بازار میں نا معلوم افراد نے بھرے بازار میں شیر ولی ولد ممبر خان ساکن ستوری خیل فضل خیل کندے باڑہ پر اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو ئے ایسی طرح ڈھیری روڈ اراضیات سر کاری فارم کے ساتھ نا معلوم افراد نے سلیمان ولد زاہد علی سا کن ڈ گئی جد ید کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا ملز مان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے پبی پو لیس نے مقتول کے والد زاہد علی کی رپورٹ پر نا معلوم ا فراد کے خلاف مقد مہ درج کیا