شبقدر،اورلوڈ ٹرک نے 70 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

   شبقدر،اورلوڈ ٹرک نے 70 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  اورلوڈ ٹرک نے 70سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ واقعات کے مطابق سروکلی میں 70سالہ موٹر سائیکل سوار خائستہ خان ولد جمعہ خان سکنہ مردان حال غنم شاہ گنداؤ نے اور ٹیک کے دوران ماربل پتھروں سے لوڈٹرک نمبرBKC067کے تلے آکر کچل گیا۔ جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوا پولیس تھانہ سرونے نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔ ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -