پاک آرمی سے ریٹائرڈ  اہلکار نورغلام انتقال کرگئے

پاک آرمی سے ریٹائرڈ  اہلکار نورغلام انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)پاک آرمی سے ریٹائرڈ اہلکار نورغلام ولد سید غلام اعوان انتقال کر گئے ہیں۔وہ حاجی اخترزمان۔حاجی اکبرزمان اور حاجی بدرزمان کیبھائی تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز  گنڈی خان خیل کے بڑے قبرستان میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔