بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی   تیمرگرہ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 1،3 ستمبر کو صبح9بجے سے  شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اکاخیل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -