مظفر آباد،سردار امتیاز خان صدارتی مشیرتعینات، نوٹیفکیشن جاری

 مظفر آباد،سردار امتیاز خان صدارتی مشیرتعینات، نوٹیفکیشن جاری

  

مظفرآباد (آئی این پی)سردار امتیاز خان کو صدارتی مشیر ہمراہ صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تعینات کر دیا گیا۔ بروز منگل ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ ان کا عہدہ وزیر حکومت کے مساوی ہو گا۔ 

مشیرتعینات

مزید :

صفحہ اول -