شہبا ز کونوازشریف کے دور میں   قومی حکومت کا خیال کیوں نہیں آیا؟ 

   شہبا ز کونوازشریف کے دور میں   قومی حکومت کا خیال کیوں نہیں آیا؟ 

  

تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ جب شہباز شریف کے بڑے بھائی پاکستان کے وزیر اعظم تھے تواس وقت ان کو قومی حکومت کے قیام کی تجویز دینے کا خیال کیوں نہیں آیا تھا اور وہ کوئی بھی بات کرنے سے پہلے اپنے مفرور بڑے بھائی کو تو سب سے پہلے پاکستان واپس لیکر آئے اور جو لوٹ مار انہوں نے خود اور ان کے بڑے بھائی نے کی ہے اس کا حساب تو دیں پھر کوئی اور بات کریں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

اعجاز چودھری 

مزید :

صفحہ اول -