بظاہر پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

 بظاہر پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنمااور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ بظاہرلگ رہا ہے پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنماپیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سندھ میں صحت اور تعلیم کے مسائل پر بھی سندھ حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت دیگر صوبائی حکومتوں سے زیادہ متحرک رہی ہے۔
شرمیلا فاروقی

مزید :

صفحہ آخر -