بازیابی کیلئے دائر درخواست پر 26بھٹہ مزدوروں کورہاکرنے کاحکم

 بازیابی کیلئے دائر درخواست پر 26بھٹہ مزدوروں کورہاکرنے کاحکم

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے بھٹہ مزدورں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر 26بھٹہ مزدوروں کورہاکرنے کاحکم دے دیا، رہا ہونے والے بھٹہ مزدوروں میں 8مرد،9بچے اور8 خواتین شامل ہیں،تھانہ شیخم ضلع قصور سے بھٹہ مزدوروں کو بھٹہ مالک ملک ادریس کے قبضہ سے بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے بھٹہ مزدوروں کا مال مویشی اور شناختی کارڈ زبھی واپس دینے کا حکم دیا۔

رہائی کا حکم 

مزید :

صفحہ آخر -