پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

  

  ملتان ( وقا ئع نگار) پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 الزام میں پولیس نے چارافرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔تفصیل کے مطابق فاطمہ بی بی نے تھانہ نیوملتان،سیتل ماڑی پولیس کو استغاثہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دوران چیکنگ پیراغائب روڑ سمیجہ آباد ملزمان اشرف،آفتاب،وغیرہ کی دوکانوں کو چیک کیاگیا جہاں ملزمان نے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کی ہوئی تھی اور سرکاری نرخ سے زیادہ عوام الناس سے پیسے وصول کرتے ہوئے پائے گئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

پرائس کنٹرول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -