اشیائے خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر دکاندار کو نقد جرمانہ
پکھی موڑ (نامہ نگار) سی ای او لائیو سٹاک سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ وہاڑی ڈاکٹر ذاکر علی نے گراں فروشی پر فوری (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
ایکشن لے لیا وزیراعظم کی پورٹل پر شکایت پر دوبئی شاپنگ مال کو اشیائے خورد ونوش مہنگی فروخت کرنے پر تین سو روپے نقد جرمانہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر ذاکر علی نے پاکستان پریس کلب ماچھیوال کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کے حکومت پنجاب کی ہدایات اور ڈی سی وہاڑی کی ڈریکشن کے مطابق مصنوعی مہنگائی کے مرتکب افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
جرمانہ