رہائشی اضلاع میں بطور ایس ایچ او تعیناتی پر پابندی عائد

 رہائشی اضلاع میں بطور ایس ایچ او تعیناتی پر پابندی عائد

  

 خانیوال (بیورو نیوز)آئی جی پنجاب صوبہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی پی اووز کوحکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق رہائشی ضلع میں سب انسپکٹر اور انسپکٹرز کی بطور ایس ایچ او تعیناتی پر پابندی عائدکردی گئی ہے جس پر (بقیہ نمبر66صفحہ7پر)

سختی سے عملدرآمد کروانے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

ایس ایچ او

مزید :

ملتان صفحہ آخر -