ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 48پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق کاربار کے اختتام پرڈالر 166روپے 87پیسے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -