نیب نے رانا ثنا اللہ کو بڑا جھٹکا دے دیا

نیب نے رانا ثنا اللہ کو بڑا جھٹکا دے دیا
نیب نے رانا ثنا اللہ کو بڑا جھٹکا دے دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے مسلم لیگ(ن) کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کرلیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ لیگی رہنما راناثنااللہ کے خلاف ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھجواد یا گیا ہے جو کہ منظور ی کے بعد احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا۔

نیب ذرائع کے مطابق لیگی رہنمارانا ثنا اللہ نے 19کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے بنائے ہیں جو کہ ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -