ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع

ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع
ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی ملازمت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں 2 سال کا کنٹریکٹ دے دیاہے۔

مزید :

کراچی -