رئیل میڈر ڈ کھلا ڑی باسکٹ بال کورٹ میں بھی جوہر دکھانے پہنچ گئے

رئیل میڈر ڈ کھلا ڑی باسکٹ بال کورٹ میں بھی جوہر دکھانے پہنچ گئے

 بارسلونا (نیٹ نیوز) سپینش فٹبال کلب رئیل میڈر ڈکے کھلا ڑی فٹبال گراؤنڈ کے بعد باسکٹ بال کورٹ میں بھی اپنے جوہر دکھانے پہنچ گئے۔ہائی کورٹ چیلنج قبول کرنے کے بعد فٹبالرز باسکٹ بال کورٹ میں آے۔ سپینش فٹبال کلب ٹیم رئیل میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی گیرتھ بالے نے 5 کوششوں میں سے تین بار بال کو باسکٹ میں پہنچایا۔ بیسکٹاس فٹبال کلب ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ڈیمبابا اور چیلسیا ٹیم کے گول کیپر پیٹریچ صفر ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی