حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے

حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے

 لاہور (آئی این پی )پاکستان ٹیم کے سٹار آل راؤ نڈر محمد حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے ۔ محمد حفیظ کی رضا مندی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سی سے محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ لینے کی درخواست دی ہے تاہم اب تک آئی سی سی نے محمد حفیظ کے ٹیسٹ کی کوئی تاریخ نہیں دی۔پاکستان 15فروری سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گااور اگر اس سے ایک ہفتہ قبل بھی حفیظ کو ایکشن ٹیسٹ کی تاریخ ملتی ہے،تو تب بھی وہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے،کیو نکہ ٹیسٹ کی رپو رٹ انے میں کم از کم 12 دن درکار ہوتے ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی