انگلش بیٹسمین وکرم سولنکی 39 برس کے ہوگئے

انگلش بیٹسمین وکرم سولنکی 39 برس کے ہوگئے

 لندن( نیٹ نیوز )انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز وکرم سولنکی 39 برس کے ہوگئے ۔ انہوں نے بدھ کے روز اپنی سالگرہ منائی ۔ وہ یکم اپریل1976 کو بھارت کے شہر اودے پور میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے کہاکہ انگلینڈ کی جانب سے 51 ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے تاہم وہ ٹیسٹ کرکٹ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ۔ ایک روزہ کرکٹ میں انہوں نے 1097 رنز سکور کے جبکہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 76 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی