ندیم عباس لونے والا پروموٹر یار محمد صابری کی دعوت پر جرمنی جائیں گے

ندیم عباس لونے والا پروموٹر یار محمد صابری کی دعوت پر جرمنی جائیں گے
ندیم عباس لونے والا پروموٹر یار محمد صابری کی دعوت پر جرمنی جائیں گے

  


 لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار ندیم عباس لونے والا ماہ رواں میں پروموٹر یار محمد صابری کی دعوت پر 15روزہ دورہ پر جرمنی جائیں گے۔ندیم عباس لونے والا اپنے دورہ کے دوران جرمنی کے مختلف شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گیں ۔’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے یار محمد صابری نے بتایاکہ جرمنی میں ندیم عباس لونے والا کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد ہے میں نے ان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انہیں دعوت دی ہے۔

مزید : کلچر