ہالی وڈ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ری میک بنائی جائے گی

ہالی وڈ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ری میک بنائی جائے گی

 ممبئی ( نیٹ نیوز) ہالی وڈ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ری میک کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ کی ایوارڈ یافتہ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ری میک کی تیاریاں شروع ہوگئی ہے ابھی فلم کا ہندی زبان میں سکرپٹ تیار کیا جارہا ہے اس بات کا انکشاف ہدایتکار ہومی ادجانی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سٹار کاسٹ کا بھی انتخاب جلد ہی کردیا جائے گا۔ سٹار کاسٹ کے لئے ورون دھون اور دپیکاپڈوکون کے نام زیر غور ہیں۔

مزید : کلچر