طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)دارِارقم سکول (ضلع ننکانہ صاحب)کے طالب علم حمزہ رفیق نے آٹھویں جماعت کے امتحانات میں’468‘نمبر لے کرضلع بھر میں پہلی جبکہ مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی چیف ایگزیکٹو دارِارقم سکولز سید وقاص جعفری صاحب نے اس شاندار کامیابی پر طالب علم کو مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ برانچ کے ڈائریکٹر اور سٹاف کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4