پنجاب یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے ڈی اینڈ ایس ایس پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء، ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے فلاسفی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء،ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء، ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری2014ء ،ڈاکٹر آف فارمیسی تھرڈ اور فائنل پروفیشنل اینول2014ء اور بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ ائیر ) سیکنڈ اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔