پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز آج سے ہو گا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز آج سے ہو گا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی فیکلٹی کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز آج ہوگا اس سال کا تھیم ’’ایک قوم ایک جھنڈا‘‘ ہے اس موقع پرادارہ تعلیم و تحقیق سے مین گراؤنڈ تک پاکستان کی ثقافت، کھیلوں کے فروغ اور ہم آہنگی کے عزم کیلئے واک کریں گے اسکے علاوہ پولیو کے خاتمے کیلئے آگاہی پیدا کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4